حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش کے وزیر اچینائیڈو نے کہا کہ
وجئے واڑہ کے قریب ہی آندھرا پردیش کا نیا صدر مقام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ
اراضیات کی فراہمی کے لئے کسانوں کی مدد لی جا
رہی ہے۔ جسکے لئے کسان
سنجیدہ ہے۔ سابق میں صدر مقام کے لئے مرکز کی جانب سے تقرر شدہ کمیٹی نے
کہا کہ وجئے واڑہ کے اطراف صدر مقام بنائے جانے کی صورت میں اراضیات کی
فراہمی کے لئے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔